How to set Your mobile on silent mode during prayer time

this method is used to set your mobile no automatic silent mode

آپ اپنے موبائل فون کی سیٹنگ کس طرح کریں کہ موبائل فون نماز کے وقت خود خاموش حالت میں چالا جائے یعنی کہ اس کی گھنٹی نہ بجے اس کا طریقہ کار اس APP میں موجود ہے۔
اس میں اپ کو کرنا یہ ہے۔ اس کو اپ نے گوگل پلے سٹور سے ڈون لوڈ کر لینا ہے۔ بعد اس میں تمام نماز کے اوقات موجود ہیں۔ اپ اپنے موبائل کو جس نماز کے وقت اس کو سائلنٹ کر نا چاہتے ہیں۔ بس اپ نے اس میں اس وقت کو سلکٹ کر لے اس کے بعد اس میں نماز کا وقت کو سٹ کر لیں اور پھر بس اس کوسیلکٹ کر کے آن کر دیں پھر جیسے ہی وہ وقت شروع ہو گا اپ کے موبائل پے اس وقت کو یہ ایپلیکیشن موبائل کو سائیلنٹ کر دے گی ۔
جو دوست پابندی سے نماز ادا کرتے ہیں۔ اور اکثر نماز کے وقت موبائل کی گھنٹی بند کرنا بھول جاتے ہیں۔ ان کے لیے یہ ایک اچھی ایپ ہے اس ایپ کو ضرور استعمال کریں شکریہ
مزید معلومات کے لیے نیچے ویڈیو بھی دی گائی ہے اپ وہ بھی دیکھ کر سیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح سے اس کو ۔ڈون لوڈ کرنا ہے۔ اور کس طرح سے اس کو استعمال کرنا ہے

Set your Mobile in silent mode on time-wise and mobile will switch to automatically silent mode

How to set Your mobile on silent mode on prayer time
How to set Your mobile on silent mode on prayer time


For More Information TO see this video
How to install this app full method is here with the download link

                                      You can also check:

Leave a Reply

Your email address will not be published.