How to fill the form of Ehsaas labor

How to fill the form of Ehsaas labor Nadra program form on the website and app in Urdu

اگر ان حالات میں آپ کا کاروبار متاثر ہوا ہے جس کی وجہ سے آپ بے روزگار ہو گائے ہیں تو اس کے لیے وزیراعظم عمران خان صاحب نے فنڈ دینے کا اعلان کیا ہے اس کے لیے ویب سائٹ بنائی گئی ہے جس پرآپ سے کچھ معلومات لی جائے گی اس میں ۔form of Ehsaas labor Nadra program آپ نے کیسے یہ معلومات درج کرنی ہے اس کا طرہقہ کار درج ذیل ہے
How to fill the form of Ehsaas labor
سب سے پہلے آپ اس لنک پر کلک کر کے اس ویب سائٹ پر جاسکتے ہیں اس میں آپ کو اپنا شناختی کارڈ موبائل نمبر اور اس کا تصویر میں دیاگیا کوڈ درج کرانا ہوگا یہ ساری معلومات درج کرنے کے بعد (تصدیق کریں) کے بٹن پے کلک کر دیں

Form of Ehsaas labor Nadra program

براہ کرم یقینی بنائیں کہ آپ کی تمام ذاتی تفصیلات درست ہیں اور آپ نے کوئی معلومات پوشیدہ نہیں رکھی ہیں۔ اگر فراہم کردہ معلومات غلط ثابت ہوئی تو آپ کے خلاف قانونی کارروائی ہو سکتی ہے۔
اس کے بعد آپ کے سامنے ایک فارم آجائے گا جس میں یہ درج ذیل معلومات لی جائے گی۔
۔آپ کو اجرت ماہانہ ملتی تھی یا یومیہ یعنی کہ روزانہ۔
کس پیشے میں کام کرتے تھے
ماہانہ آمدنی کتنی تھی
 ملازمت کس ماہ اور تاریخ کو ختم ہوئی
آپ کا اپنا کاروبار تھا یا کسی کے لیے کام کرتے تھے
آپ کے مالک/ٹھیکیدار/آجر/کمپنی کا کیا نام ہے/تھا؟ نام انگریزی زبان میں لکھیں
آپ کے مالک/ٹھیکیدار/آجر/کمپنی کا موبائل نمبر کیا ہے؟
آپ کا ضلع اور تحصیل
اور سب سے آخر میں آپ کا بیان لیا جائے گا کہ۔
کلک کریں
form of Ehsaas labor Nadra program
میں تصدیق کرتا/کرتی ہوں کہ میرا تعلق ایک غریب خاندان سے ہے اور میری ملازمت/مزدوری کورونا وبا کے باعث متاثرہوئی ہے۔ میرے خاندان کے کسی فرد نے احساس ایمرجنسی کیش کے تحت 12000 روپے امداد
حاصل نہیں کی
اور پھر اس پر کلک کر دیں آپ کو درخواست جمع ہو جائے گی
(جمع کرئیں)
You can also check this:

Leave a Reply

Your email address will not be published.