How to check Daily horoscope in Urdu the best app

برج اور اس کی معلومات معلوم کریں کہ اپ کا کونسا برج ہے اور اس میں آج کا دن کیسے گزرے گا آپ کا۔

   How to check Daily horoscope in Urdu the best app

 Check this best app and learn how to use the horoscope

For more information see the video and app or software download link is under click on to download link for download software
 
 
How to check Daily horoscope in Urdu the best app   Check this best app and learn ho to use horoscope
How to check Daily horoscope in Urdu the best app
 Check this best app and learn how to use the horoscope


ضروری مسائل کا حل

 Check this best app and learn how to use the horoscope


اگھر اپ کو کوئی گھریلوں مسلہ ہے جس میں نوکر نہ لگ راہی ہو یا گھر میں جھگڑا رہتا ہو یا گھر میں خوشی نہ مل راہی
ہویا کاروبار میں مسلہ ہو اور اپ اس کا حل قرآن مجید سے چاہتے ہیں تو اس ایپ میں اس مسلے کا حل ہے
اپ کا مزاج کیسا ہے یہ بھی معلوم کر سکتے ہیں کہ اپ کس مزاج کے ہے
اس کا طریقہ کار اس میں موجود ہے اس میں اپ کو اے سے لےکر زید تک انگریزی کے ورڈ دیئے گئے ہیں جس پر کلک
کر اپ اپنا نام کا پہلہ لفط دیکھ کر معلوم کر سکتے ہیں 

اس میں اپ نے اپنا فعل نامہ کس طرح سے معلوم کرنا ہے اس میں اس کا طریقہ کار موجود ہے کہ کس طرح سے اپ نے اپنا فعل نامہ معلوم کرناہے
اس میں اگھر اپ اپنے برج کے حساب سے اپنا شریک حیات چک کرنا چاہتے ہیں تو اس کا طریقہ کار اس ایپ میں تفصیل سے دیا گیا ہے اس میں سارا طریقہ کار ہے اپ اپنا برج سلکٹ کریں اور پوری تفصیل چک کریں
یا آپ کا یہ پورا ہفتہ کیسے گزرے گا اس میں اپ ہفتہ کا پورا ریکارڈ دیکھ سکتے ہیں۔ اس میں ایک بہترین فنکشن ہے وہ ہے لوکیلکولیٹر کا اس میں اپ اپنا اور شریک حیات کا پیار چک کرسکتے ہیں کہ برج کے حساب سے اپ دونوں میں کتنا پیار ہے یا اپنے کسی فرند کا دوست کا اپ کے ساتھ کتنا پیار ہے اس میں اپ معلوم کرسکتے ہیں اپ کو اس میں صرف اپنا اور اپنے پارٹنر کا نام لکھنا ہو گا۔

 Check this best app and learn how to use the horoscope

اس میں اپ یہ چک کر سکتے ہیں کہ کونسا برج کیسا ہے اس میں یہ کیا کرتا ہے اس قسم کے برج والے بندے کس قسم کے ہوتے ہیں ان کی کیسی عاداد ہوتی ہیں یا ان میں کونسی خوبی ہوتی ہے اور کونسی خامی ہوتی ہے اور وہ کس طرح سے اپنی زندگی بسر کرتے ہیں 
اور بھی مزید کچھ ہے  امید کرتا ہو کہ اپ کو یہ ایپ بہت اچھی لگے گی 

اپنی رائے کا اظہار نیچے ضرور دیجیئے گا شکریہ
See Video for more learn

 
 

    For Download Software 
 
Download See the full video

Tags


see your own burg on a daily basis
but,
read your own borg
but,
check your own borg
but,
how to check Satara
to check the birth star
how to check your own birth burg and how to see your own lucky star
You can also check:

Leave a Reply

Your email address will not be published.