Brother hl 2321d all lights flashing problem solve in Urdu

جب آپ کے پرنٹر کو تمام لائٹس ایک ساتھ روشن ہو جائے تب اپ نے پرنٹر کو آف کر دینا ہے اور پانچ سیکنڈ تک انتظار کرنا ہے اور پھر  پرنٹر کو آن کر دینا ہے

     Brother hl 2321d all lights flashing problem solve in Urdu

  1. Brother hl 2321d all lights flashing problem solve

     Brother hl 2321d all lights flashing problem solve 

1.  اگر یہ مسلہ پھر بھی اتا ہے تو پھر جو اس کی یو ایس بی کیبل لگی ہوئی ہے اپ نے اسے نکال دینا ہے اور ان ہدایات پر عمل کرنا ہے۔

2.  پرںٹر کو بند کر دینا ہے۔
پھر اس کے گو بٹن کو پریس کر کے رکھنا ہے پھر

3.  اس وقت اپ نے پرنٹر کو آن کر دینا ہے۔
جب ٹونر لائٹس خودبخود روشن ہوجائے تب اپ نے گو بٹن کو چھوڑ دینا ہے۔

4.  اور پھر سے اپ نے گو بٹن کو دبا لینا ہے جب تک کہ پیپر لائٹس روشن نہ ہو جائےاس کے بعد گو بٹن کو چوڑ دینا ہے۔

How to Solve problem all lights are blinking
How to correct HP Brother hl 2321d model all light is flashing 

اس کے بعد بھی اپ کا مسلہ حل نہ ہو تو اپ نے اس کو مکینک کے پاس لے جانا ہے جو اس میں چک کرے گا کہ اس کے سرکٹ میں تو مسلہ نہیں آراہا ہے اگر اس کے ٹونر میں مسلہ ہوگا تو اس کو آپ تبدیل کر دینا اگر اس کے درم میں مسلہ آراہا ہے تو اس کے درم کو تبدیل کر دینا اور پھر بھی ٹھیک نہ ہو تو اس کے سرکٹ میں مسلہ ہوگا اگر وہ ریپیئر ہوتا ہے تو کرا لیں ناہی تو ٌپھر نیا لے لیں اس میں اگر آپ کو کچھ معلوم نہیں ہوا کہ کس طرح سے اس کو حل کرنا ہے تو پھر اس ویڈیو کو دیکھے اس میں اپ کو مزیر معلومات حاصل ہوگی

Learn More
 


              

You can also check:

Leave a Reply

Your email address will not be published.