TTTRICK | Tutorial tricks
How to use Google Analytics in Urdu full detail
اینالائٹکس کیا ہے اور اس کو کیسے استعمال کرناہے
What is google analytics
گوگل اینالائٹکس کیا ہے اس کی تفصیل
یہ ایک شاخ ہے جوکہ ویب سائٹ کا ڈیٹا چکی
کرنے کے لیے بنائی گائی ہے
جس میں اپ اپنی ویب سائٹ کا سارا ڈاٹا چک کرسکتے ہیں
کہ کتنے لوگوں نے اس پر کلک کیا اور کس وقت کیا اور کس
ملک سے کیا
اس کے مین حصے میں جو معلومات ہوتی ہے وہ یہ ہے اسے گوگل
اینا لائٹکس کا گھر کہا جاتا ہے
یوزر
امدنی یا کمائی
کنورشن ریٹ
سیشن
اس کے بعد ایکٹو یوزر آتے ہیں جوکہ اس وقت حاضر ہوتے ہیں اس
کی ریپورٹ دیتا ہے
اس کے بعد اس میں آتا ہے
کہ کتنے یوزر پرمنٹ کے حساب سے آپ کی وب سائٹ پے
آ راہے ہیں اس کے بعد سب پیجز میں سے زیادہ دیکھے جانے
والے پیج آتے ہیں
اس میں حقیقی طرو پر آنے والے یوزر دکھائے جاتے ہیں
اس کے بعد اس میں اتا ہے کہ کس ذریعے اور کتنے یوزر آ راہے ہیں
ٹریفک چینل
صورص یا میڈیم
ریفیرل
اس میں ریپورٹ اتی ہے کہ کونسا یوزر کس جگہ سے
آپ کی ویب سائٹ پر آیا ہے اور کتنے یوزر آئے ہیں
اس کے بعد آتا ہے کہ کس وقت یوزر نے آپ کی ویب سائٹ
پر وزرٹ کیا ہے اور کس دن کتنے یوزر نے وزت کیا ہے
اس کے بعد ملک کہ کس ملک سے یوزر نے آپ کی ویب
سائٹ پے وزٹ کیا ہے اور کتنوں نے وزٹ کیا ہے
اس کے بعد ڈیوائسز کا آتا ہے کہ کونسا یوزر کس ڈیوائس
سےوزٹ کیا ہے
ڈیسک ٹوپ یعنی کہ کمپیوٹر
موبائل
ٹیبلٹ
بعد میں آتا ہے کہ کونسے یوزر نے آپ کی ویب سائٹ پر
کس پیج پر وزٹ کیا ہے
یا اس پیج پر کتنے یوزر نے وزٹ کیا ہے
اور جس پیج پے وزٹ کیا ہے اس پیج کی کیا ویلیو ہے
اس کی کتنی اہمیٹ ہے
پورے ماہ میں کس دن کتنے یوزر آتے ہیں
اس کے بعد جو آتا ہے
وہ آپ کو پورے ہفتے کی معلومات دیتا ہے کہ کس وقت اور
کتنا یوزر آیا ہے اس پورے ہفتے میں اور کتنی بار ایا ہے
اس کے بعد آپ کے گول کی معلومات آتی اگر اپ نے اپنی ویب
سائٹ پے گول لگایا ہے
تو اس میں اس کی ساری معلومات دیتا ہے کہ آپ کا گول
کتنی حد تک مکمل ہوا ہے اور اس کی کیا ویلیو ہے
اس کے بعد اگر آپ کی ویب سائٹ پر کوئی پروڈ کٹ سیل ہوا ہے تو
اس کی ساری معلومات
آپ کو فراہم کرے گا
کہ اس کی آپ کو کتنی آمدںی ملی ہے
یہ اس کا ہوم یعنی کہ گھر کی معلومات تھی کہ اس پی
کیا دیکھا یا جاتا ہے
⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛
Customization?
خوکار
اس میں آپ کو گوگل اجازت دیتا ہے کہ اپ اپنی مرضی
کا ہوم ریپورٹ تیار کریں
جو جو آپ اپنی ویب سائٹ پر اور جو ریپورٹ آپ
دیکھنا چاہتے ہیں وہ دیکھے اور اس کی خود سیٹینگ کریں
⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣
Real Time?
حقیقی وقت
اس میں اُورویو آتا ہے
لوکیشن کا آپشن آتا ہے
ٹریفک سورس
کونٹینٹ
ایونٹ کنورشن وغیرہ کا آتا ہے
میں ان تمام کی معلومات ہوتی ہے
جگہ کی معلومات آتی ہے
کہ کس جگہ سے یوزر ائے ہیں
ٹریفک آنے کا ذریعہ کیا تھا۔
کونسا مواد دیکھیا گیا ہے
اس میں آتا ہے کہ پر منٹ یا پر سیکند کے حساب سے
یوزر آ راہے ہیں
میں اتا ہے کہ کس طرح سے آپ کے گول کمپلیٹ ہو راہے ہیں
⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲
اس کے بعد لوگوں یا یوزر کی معلومات ہوتی ہے جیسے کہ
Audience
اس میں تقریبن وہی معلومات ہوتی ہے جو میں نے اپ کو اوپر بتایا ہے
Acquisition
اس میں اپ کی گوگل ایڈسن کی معلومات ہوتی ہے اس کے ساتھ
سارچ کونسل کی معلومات ہوتی ہے
اس میں شوشل میڈیا کی معلومات ہوتی ہے یا پھرآپ کوئی کمپین چالا
راہے ہیں
اپنی ویب سائٹ کی ٹریفک بڑھانے کے لیے تو اس کی معلومات دیتا ہے
Behavior
اس میں اپ کی ویب سائٹ کا رویہ آ جاتا ہے کہ آپ کہ ویب سائٹ کا
رویہ کیسا ہے
کہ وہ کس طرح سے چل راہی ہے اس میں جو مواد ہے وہ کیسا ہے
اس کی جو اوپن ہونے کی سپیڈ کتنی ہے وغیرہ
Conversions
اس میں اپ کے گول یا پرچیز کی معلومات ہوتی ہے
یہ تھی معلومات کہ گوگل اینالائٹکس کیا ہے اس کا کیا کام ہے اسکے بعد چلتے ہیں
کہ اس کو اپ نے کس طر اپنی ویب سائٹ پے لگاناہے
یہ بہت ہی آسان طریقہ ہے اس میں اپ کرنا کیا ہے کہ صرف اپ نے اڈمن کے
بٹن پے کلک کرنا ہے
جوکہ نیچے بائیں جانب دیا گیا ہے اس کے بعد آپ نے نیو پروپرٹی پے کلک کرناہے
اس کے بعد آپ کے سامنے تین اپشن آئینگے ہو یہ ہیں
ویب
ایپ
ایپ اینڈ ویب
اس میں آپ نے ویب پے کلک کرنا ہے اس پر کلک کر کے جاری بٹن پر کلک کر دیں
جوکہ نیچے دیا گیا ہوگا۔
اس کے بعد اپ نے پراپرٹی کی معلومات دےنی ہے
ویب سائٹ کا نام
ویب سائٹ کا یو آر ایل
آپ کی ویب سائٹ کس قسم کی ہے
کونسا وقت ظاہر کرناہے
اس کے بعد آپ کے سامنے ایک کوڈ ظاہر کیا جائے گا جس کو اپ نے اپنی ویب سائٹ کے
html کے ہیڈ حصے کے نیچھے ڈال دینا ہے پھر اس کو save کر لینا ہے
یہ بہت ہی سادہ طریقہ ہے آپکی ویب سائٹ تیارہے گوگل اینالائٹکس کے لیے
You can also check: