احساس راشن پروگرام میں رجسٹریشن کرنے کے لیے (7)

احساس راشن پروگرام میں رجسٹریشن کرنے کے لیے


وزیراعظم عمران خان  نے3نومبر2021 کو احساس راشن پروگرام کاباقاعدہ اعلان کیاہے۔

اس پروگرام سے 2کروڑ خاندان کوفائدہ ہو گا جن کا انتخاب سال2021 میں مکمل ہونے والے احساس سروے میں کیا گیاہے۔

رواں مالی سال میں اس پروگرام کا نصف سال کا بجٹ 120ارب روپے رکھا گیا ہے۔

مجموعی طور پر13کروڑ لوگ اس پروگرام سےفائدہ حاصل کرسکیں گے۔دراصل پاکستان کی 53فیصد آبادی اس سے فائدہ حاصل کر سکے گی۔
ہر ماہ آٹا، دال اور گھی/پکانے کے تیل کی خریداری پر فی خاندان ایک ہزار روپے کی چھوٹ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
یہ سہولت نیشنل بینک آف پاکستان کے مقرر کردہ کریانہ سٹورز پر حاصل کی جاسکے گی۔

احساس راشن پروگرام

پہلہ اپشن میں آپ اپنا یا گھر والوں کا اندراج کر سکتے ہیں۔  اپنا اور گھر والوں کا اندراج کرنے کے لیےپہلے اپشن کاانتخاب کریں۔ احساس راشن ۔پروگرامااپنا شناختی کارڈ کانمبر درج کریں۔ اور اپنا موبائل نمبر کا اندراج کرکے بھیج دیں۔ یاد رکھیں موبائل نمبر آپ کے نام پر درج ہوں  

جو کہ تصویر میں دکھایاگیا ہے اپنی دوکان کا اندراج کرنے کے لیے درج ذیل طریقہ کار پر عمل کریں۔

احساس راشن پروگرام

اس میں آپ کا نیشنل بنک کا اکائونٹ ہونا لازم ہے۔

احساس راشن پروگرام

اپنی دوکان کا اندارج کرکے اپ اپنا کاروبار کو اچھا کر سکتے ہیںجس سے، اس میں اپ کی آمدنی میں اضافہ ہوگا۔

احساس راشن پروگرام

احساس پروگرام گورمنٹ کا ایک بہت اور، کامیاب پروگرام ہے۔ جس سے ہر، غریب آدمی اس سے فائدہ اٹھا رہا ہے۔ اس میں ان خاندان کو امداد دی جاتی ہے؛جو اس، کے لیے اہل ہوتے ہیں۔ ان کے لیے گورمنٹ ایک سروے کراتی ہے۔ جس میں تمام لوگ فیلڈ ورکر اپنے ایریا میں جاکر گھر گھر سروے کرتے ہیںاور ان کے ذرائعے آمدن چک کی جاتی ہے۔ کہ یہ بندہ اس امداد کے لیے اہل ہے۔ کہ نہیں اگر وہ بندہ اس کے لیے اہل ہے تو اس کو ریکارڈ کر کے اس کے لیے امدا کی فراہمی کی جاتی ہےاور غریب کو سہولت ملیےگی۔

مزید معلومات کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.